• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے شیخ صلاح کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی

منگل 13-05-2014
in فلسطین
0
plf eight month
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی استغاثہ نے بیت المقدس کی مجسٹریٹ عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیخ رائد صلاح کو اضافی سزا اور جرمانے کے ساتھ ساتھ آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دے۔

اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت نے پیر کی صبح شیخ صلاح پر لگائے جانے والے مخلتف الزامات کی سماعت کی جنہیں کرامہ فائل کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسرائیلی جج ایہود گورڈن نے 10 اپریل کو ہونے والی سماعت میں شیخ صلاح کو اسرائیلی پولیس کو ان کے مشن مکمل کرنے سے روکنے پر مجرم قرار دے دیا گیا تھا۔

شیخ صلاح کے وکلاء میں سے ایک وکیل افیغدور فیلڈمان نے کہا ہے کہ ایسے الزامات پر بہت کم کیسز یا عدالتی کارروائیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ ان نئے کیسز کی سماعت کے لئے جج نے اگلے پیر کو سماعت کا وقت دے دیا ہے۔

کرامہ فائل کی تاریخ اپریل 2011 سے ملتی ہے کہ جب شیخ صلاح سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اردن کے راستے سے مقبوضہ فلسطین واپس آرہے تھے۔ اسرائیلی پولیس نے انہیں حراست میں لینے بعد دونوں میاں بیوی سے اشتعال انگیز رویہ رکھا جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی نے احتجاج کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.