• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی درندے وحشی کتوں کے ہمراہ فلسطینی قیدیوں پر چڑھ دوڑے

منگل 10-03-2015
in فلسطین
0
plf israeli-dogs
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں قائم اسرائیلی جیل’’عوفر‘‘ میں اسرائیلی تفتیش کار وحشی تفتیشی کتوں کے ہمراہ جیل میں داخل ہوئے اور کتوں کی مدد سے قیدیوں اور ان کے کمروں کی جامہ تلاشی لی گئی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹ’’نخشون‘‘ کے درجن بھراہلکار وحشی کتوں کی ہمراہ جیل میں داخل ہوئے اور کتے قیدیوں پر چھوڑ دیے گئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ کتوں کے ذریعے قیدیوں کی تلاشی سے چندے قبل صہیونی حکام نے ریمون جیل سے بھی متعدد قیدیوں کو ’’عوفر‘‘ منتقل کیا تھا جہاں انہیں عدالتوں میں بھی پیش کیا گیا۔

خیال رہے کہ حالیہ چند ہفتوں سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور دوسرے علاقوں میں قائم جیلوں میں فلسطینی اسیران پر صہیونی حکام نے مظالم بڑھا دیے ہیں۔ قابض صہیونی فوجی اچانک جیلوں میں آدھمکتے ہیں اور بغیر کسی وجہ کے قیدیوں کو کسی بھی وقت ان کے کمروں سے باہر نکال کر انہیں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے ساتھ ان کے کمروں اور سامان کی جامہ تلاشی لی جاتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.