• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی دارالحکومت میں چاقو کے وار سے یہودی خاتون زخمی

پیر 04-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0890
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز دارالحکومت تل ابیب کے قریب ’’راس العین‘‘ کے مقام پر ایک مشتبہ فلسطینی حملہ آور کے چاقو سے کیے گئے حملے میں ایک اسرائیلی خاتون شدید زخمی ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ شبہ ہے کہ یہ حملہ ایک فلسطینی لڑکی کی جانب سے کیا گیا ہے۔

ادھر اسرائیل کےعبرانی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس نے ایک فلسطینی لڑکی کو گرفتار کیا ہے جس پر یہودی خاتون پر چاقو سے حملے کا شبہ ہے۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ کفر قاسم کے مقام سے ایک فلسطنی لڑکی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کی عمر 23 سال ہے۔ اسے مزید تفتیش کے لیے حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے آئے روز کم عمر فلسطینی بچوں اور بچیوں کو اس دعوے کے تحت حراست میں لیا جاتا یا انہیں سرعام گولیاں مار دی جاتی ہیں کہ وہ اسرائیلیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے تاہم صہیونی فوج کسی فورم پر اپنا یہ دعویٰ درست ثابت نہیں کرسکی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی دارالحکومت میں چاقو کے وار سے یہودی خاتون زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.