• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی خفیہ اداروں کی الشیخ رائد صلاح کے دفتر کی مبینہ جاسوسی

بدھ 21-05-2014
in فلسطین
0
plf sheikh
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے سنہ 1948ء کے عرب علاقوں میں فلسطینیوں کی نمائندہ اسلامی تحریک نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ادارے تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی لیڈر الشیخ رائد صلاح کے دفتر کی جاسوسی کر رہے ہیں۔
 
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی تحریک کے نائب امیرالشیخ کمال الخطیب نے ام الفحم شہر میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ انہیں اطلاعات ملی ہیں کہ قابض صہیونی ریاست کے خفیہ اداروں نے الشیخ رائد صلاح کے دفتر کی جاسوسی کے  لیے دفتر کے قریب ایک آلہ نصب کیا ہے۔

الشیخ کمال الخطیب نے بتایا کہ حال ہی میں ام الفحم شہرمیں الشیخ رائد صلاح کے دفتر کا موبائل فون اچانک بند ہو گیا، جس پر دفتر کی جانب سے اسرائیلی مواصلاتی کمپنی "بیزک” کے ایک ورکرکو بلایا گیا۔ اس نے چیکنگ کے دوران انکشاف کیا کہ دفتر کے اندر فون کی کیبل پر ایک آلہ نصب ہے جس مبینہ طور پر خفیہ معلومات کے حصول اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاسوسی کے اس گھناؤنے واقعے کے منظرعام پر آنے پر اسلامی تحریک نے صہیونی ریاست کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ الشیخ کمال الخطیب کا کہنا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ادارے ایک ایک فلسطینی شہری کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے جاسوسی مشغلے کی شدید مذمت کی اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ فلسطینی رہ نماؤں کو صہیونی خفیہ اداروں کی جاسوسی کی سازشوں سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.