• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام کی سماجی آزادیوں اور سوشل میڈیا کے حقوق کی 50 خلاف ورزیاں

منگل 02-04-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی حکام کی سماجی آزادیوں اور سوشل میڈیا کے حقوق کی 50 خلاف ورزیاں
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں سوشل میڈیا پرشہری آزادیوں کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم کے مطابق فروری اور مارچ کے مہینوں میں اسرائیلی حکام کی طرف سے سماجی آزادیوں اور حقوق کی 50 خلاف ورزیاں کی گئیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’صدیٰ سوشل سینٹر‘‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ دو ماہ کے دوران سماجی حقوق کی زیادہ تر خلاف ورزیاں ’’فیس بک‘‘ پر نوٹ کی گئیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے ایک منظم منصوبے کے تحت فلسطینیوں کی حمایت میں مواد کے خلاف سازشیں کی گئیں۔

سوشل مرکز کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ سلفیت میں ہونے والی ایک مزاحمتی کارروائی کے بعد فیس بک پر موجود اسرائیل مخالف مواد کو ہٹانے اور شہریوں کے ذاتی اکائونٹس کو بلاک کرنے کی کارروائیاں کی گئیں۔

فیس بک پر موجود فلسطینی ترانوں اور ملی نغموں کو بھی ہٹایا گیا۔ اسرائیلی حکام نے شہید عمر ابو لیلیٰ کی ارئیل صیہونی کالونی میں کارروائی کے بعد فلسطین پوسٹ، بیت دجن الیوم، انین القدس، ایلیا میڈیا، یطاٹائمز،، عین الاعلامیہ نیٹ ورک، اذنا ٹائمز، فلسطین لائیو اور بیت فجار ٹائمز کے فیس بک صفحات بند کیے گئے۔

Tags: اسرائیلالقدسترانوںحقوقخلاف ورزیسازشیںسلفیتسماجیسوشل میڈیاصیہونیفلسطینفیس بکمزاحمتیمنصوبےنغموں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.