• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے فلسطینی اخبار کی اشاعت پر پابندی لگادی

جمعرات 29-05-2014
in فلسطین
0
plf restriction
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز غزہ سے جاری ہونے والے ایک فلسطینی اخبار کی مغربی کنارے میں طباعت اور اشاعت کو روک دیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز علی الصبح رام اللہ میں الایام اخبار کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور اس کے مینیجرز کو حکم دیا کہ وہ اس اخبار کی طباعت اور اشاعت فوری طور پر بند کردیں۔

اس موقع پر فلسطینی اخبار کی انتظامیہ نے عہد کیا کہ وہ بھی مختلف ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے اخبار کو مغربی کنارے میں تقسیم کریں گے۔

اخبار کے ڈائریکٹر جنرل ایاد قرہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ بدھ کی صبح الایام کے مینیجرز کو واضح دھمکیاں دی گئی کہ اسرائیلی کحکام غزہ سے جاری ہونے والے اخبار کی مغربی کنارے میں پرنٹنگ اور تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے۔

حماس اور فتح کے درمیان ہونیوالے حالیہ مفاہمتی معاہدے کے نتیجے میں غزہ سے شائع ہونے والے اخبار مغربی کنارے جبکہ اسی طرح مغربی کنارے سے جاری ہونیوالے اخبار غزہ میں تقسیم ہوسکیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.