• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کا بھوک ہڑتال کا فیصلہ

جمعرات 08-05-2014
in فلسطین
0
plf decision
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی جیلوں میں موجود تمام فلسطینی اسیران نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جمعرات کے روز انتظامی اسیران کی بھوک ہڑتال سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک دن بھوک ہڑتال کریں گے۔

اسیر ابو مقاتل نے مرکز اطلاعات فلسطین کو فون پر بتایا ہے کہ تمام اسیران نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ انتظامی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لئے بھوک ہڑتال کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسیران نے اسرائیلی جیل سروس کے ڈائریکٹر کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھوک ہڑتالی اسیران کو کوئی نقصان پہنچا تو انہیں جیلوں میں ناگہانی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اسیران نے خبردار کیا کہ اگر اسرآئیلی عدالتی نظام اور شاباک نے اسیران کے جائز مطالبات نہ مانے تو جیلوں میں احتجاج اور ہڑتالوں کا سلسلہ مزید بڑھا دیا جائے گا۔

اسی تناظر میں بیت لحم شہر کے اندر انتظامی اسیران کی حمایت میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق اس ریلی کا اہتمام سابق اسیران کی تنظیم نے کیا تھا اور اس میں متعدد اسیران کے خاندانوں نے شرکت کی تھی۔

بیت لحم سے تعلق رکھنے والے 13 انتظامی اسیران نے بھی انتظامی حراست کے خلاف جاری اس بھوک ہڑتال میں شرکت کررکھی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.