• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی بمباری میں زخمی فلسطینی بچہ شہادت پا گیا

ہفتہ 10-12-2011
in فلسطین
0
plf palestine_child
0
SHARES
1
VIEWS

plf palestine_child

جمعہ کی علی الصبح غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والا شدید زخمی فلسطینی بچہ شہادت پا گیا ہے۔ بارہ سالہ رمضان بھجت الزعلان کے والد پہلے ہی صہیونی لڑاکا طیاروں کی اس خوفناک بمباری میں شہید ہوچکےہیں۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جمعہ کے روز فجر کے وقت غزہ کی پٹی میں بھجت الزعلان نامی فلسطینی کے مکان کو ہدف بنایا تھا جس سے الزعلان شہید جبکہ ان کے خاندان کے گیارہ افراد زخمی ہو گئےتھے۔ شدید زخمیوں میں ان کا بیٹا رمضان بھجت الزعلان بھی شامل تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ایف سولہ طرز کے طیاروں نے غزہ شہر میں تین مقامات کو ہدف بنایا تھا جن میں شہید عماد ابو قادوس اور عبد العزیزرنتیسی کے مقامات شامل ہیں۔ اسی طرح غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح کے شمالی حصے میں بھی بمباری کی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.