• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی آرمی چیف کی زیرنگرانی لاپتہ یہودیوں کی تلاش جاری

ہفتہ 14-06-2014
in فلسطین
0
plf army
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں دو روز قبل لاپتہ ہونے والے تین یہودی آباد کاروں کا فی الحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل بینی گانٹز سرچ آپریشن کی نگرانی خود سنھبالتے ہوئے لاپتہ یہودیوں کو جلد از جلد تلاش کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان "افخائی ادرعی” نے ایک بیان میں بتایا کہ تین یہودی آباد کاروں سے جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ یہ تینوں یہودی آباد کار مغربی کنارے میں قائم "گوش عتصیون” یہودی کالونی سے تعلق رکھتے تھے۔ ترجمان نے کہا کہ فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے لاپتہ یہودیوں کی تلاش کا عمل شروع کر دیا ہے اور سرچ آپریشن کی نگرانی آرمی چیف خود کر رہے ہیں۔

ادھر اسرائیلی اخبارات میں یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ فوج اور سیکیورٹی اداروں کے سرچ آپریشن بھی کسی خطرے سے خالی نہیں ہیں بالخصوص الخلیل شہراور اس کے آس پاس کے مقامات پر تلاشی کا عمل نہایت خطرناک ہے۔

صہیونی حکومت اور ذرائع ابلاغ یہ تاثر دے رہے ہیں کہ تینوں لاپتہ یہودیوں کو فلسطینی مزاحمت کاروں نے یرغمال بنایا ہے۔ تاہم ابھی تک کسی فلسطینی تنظیم کی جانب سے یہودیوں کو اغواء کیے جانے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.