• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ابو خضیر کے خاندان کا بیٹے کے قاتل کا گھر مسمار کرنے کا مطالبہ

جمعہ 13-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1338
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کم سن فلسطینی شہید محمد ابو خضیر کے خاندان نے اسرائیلی وزیر داخلہ ارییہ درعی سے مطالبہ کیا ہے ان کے بچے کو زندہ جلانے والے اسرائیلی آباد کاروں کی شہریت کو منسوخ کیا جائے۔

انہوں نے اسرائیلی وزیر سلامتی موشے یعلون سے مطالبہ کیا کہ وہ ان افراد کے گھروں کو فوری طور پر مسمار کردیں۔

فلسطینی خاندان نے یہ مطالبہ ایسے موقع پر کیا ہے کہ جب سپریم کورٹ نے ان کے بیٹے کے قاتل جوزف ھائیم بن ڈیوڈ کو ننھے ابو محمد ابو خضیر کے قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔

خاندان کے وکیل مہند جبارہ کا کہنا تھا کہ ابو خضیر کو نظریاتی پس منظر کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا۔ اسرائیلی قانون کے مطابق یہ دہشت گردانہ قانون ہے اور دونوں وزراء کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ اس قاتل کی شہریت منسوخ کردیں اور اس کا گھر مسمار کردیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اگر ان دو وزراء نے مطالبات کا جواب نہ دیا تو وہ اسرائیلی سپریم کورٹ سے اس اقدام کا جواب حاصل کریں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.