• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ابراہیم دوابشہ کے مکان کونذرآتش کیے جانے کی خبرخفیہ رکھنے کا اسرائیلی فیصلہ

پیر 21-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0722
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ابراہیم محمد دوابشہ نامی ایک فلسطینی شہری کے مکان کو نذرآتش کیے جانے کی تفصیلات میڈیا کو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے اسرائیلی عدالت سے کہا گیا ہے کہ وہ ابراہیم دوابشہ کے مکان میں آگ لگائے جانے سے متعلق خبر 20 اپریل تک خفیہ رکھے۔

خیال رہے کہ ایک سال قبل دوما کے مقام پرایک فلسطینی خاندان کو یہودیوں کی جانب سے گھرمیں آگ لگا کر شہید کیے جانے کے ہولناک واقعے کے اکلوتے عینی شاہد ابراہیم دوابشہ کے خاندان کو بھی یہودی شرپسندوں نے زندہ جلانے کی کوشش کی تاہم یہودیوں کی یہ کوشش ناکام رہی۔ ابراہیم دوابشہ آگ لگنے سے جھلس گئے اور ان کا مکان نذرآتش ہوگیا تاہم گھرمیں موجود تمام سامان بھی جل کرخاکسترہوگیا۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے اس واقعے کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا مگر ساتھ عدالت اسے اس کی تفصیلات جاری نہ کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.