• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آزاد فلسطین کے حامی یہودی مذہبی گروپ کی فلسطینی اسیر کی عیادت

بدھ 04-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آزاد فلسطین کے حامی یہودی مذہبی گروپ کی فلسطینی اسیر کی عیادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کرنےوالے فلسطینی اسیر سے اظہار یکجہتی کیلئے  فلسطین  کے حامی یہودی مذہبی گروپ نے اسپتال میں عیادت کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کی مذمت بھی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  صیہونی ریاستی دہشتگردی اور غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کرنےو الےقوت گویائی سے محروم  فلسطینی اسیر ماہر الخراس  سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی  مظالم  کے خلاف  آزاد فلسطین کے حامی   یہودی مذہبی گروپ  (ناطوری كارتا) کےاراکین نے اسپتال میں  ان کی عیادت کی۔

 یہودی  مذہبی  پیشواؤں  کے گروپ نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی  مظالم کی مذمت کرتےہوئے یقین دلایا کہ مذہبی یہودی صیہونیوں کے جرائم کےخلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے رہیں گے ۔

واضح رہے کہ فلسطینی اسیر ماہر الخراس صیہونی ریاست کی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گزشتہ 101 دنوں سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یا تو انھیں آزادی ملے گی یا وہ شہادت قبول کریں گے ۔

Tags: بھول ہڑتالصیہونی ریاستفسلطین کے حامی یہودیماہر الخراسناطوری كارتا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.