• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آج مسجد اقصی تو کل ہماری عبادت گاہوں پر حملہ ہو سکتا ہے: آرچ بشپ

منگل 29-09-2009
in فلسطین
0
arch-bishop
0
SHARES
0
VIEWS

arch-bishop مقبوضہ بیت المقدس کے بطریق راسخ العقیدہ یونانی آرچ بشپ برائے سی باستیا عطااللہ حنا نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ مسیحوں کے مقامات مقدسہ کو بھی معاف نہیں کرے گی-

 

گزشتہ روز جاری کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اتوار کے روز مسجد اقصی میں جو کچھ ہوا وہ مقبوضہ بیت المقدس کے لئے باالعموم اور مسجد اقصی کے لئے بالخصوص سنگین خطرے کی علامت ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل قابض انتظامیہ مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق نہایت خطرناک منصوبہ تشکیل دے رہی ہے- انہوں نے کہا کہ ہم مقبوضہ بیت المقدس کے مسیحی فلسطینی اس صورتحال پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے اور نہ ہی یہ ہوسکتا ہے کہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں- انہوں نے کہا کہ قابض انتظامیہ کی نسلی منافرت سے کوئی محفوظ نہیں- آج مسجد اقصی کی بے حرمتی کی گئی تو کل سیپولچر مقدس (مسیحیوں کی عبادت گاہ) کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے- آرچ بشپ نے فلسطینی بھائیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس اقوام کی سخت مذمت کرتے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.