• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: جھڑپوں کے دوران 8 فلسطینی زخمی، دو گرفتار

جمعرات 08-08-2013
in فلسطین
0
plf 5 arrest
0
SHARES
2
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز الخلیل کے علاقے بیت امر پر چڑھائی کی۔ چڑھائی کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں آٹھ فلسطینی زخمی اور دو کو گرفتار کیا گیا، جبکہ اسرائیلی فوج نے اپنے ایک فوجی کے زخمی ہونے کا بھی انکشاف کیا۔
 
نسلی دیوار اور یہودی آبادکاری کے خلاف پاپولر کمیٹی کے ترجمان محمد عواد نے قدس پریس کو بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے رات دو بجے بیت امر پر دھاوا بولا۔ بعد ازاں علاقے کے رہائشیوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا۔
 
اسرائیلی فوج نے رہائشیوں کے خلاف ربڑ کی گولیوں اور صوتی بموں کے ساتھ ساتھ آنسو گیس کو بے دریغ استعمال کیا، جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی زخمی ہوئے۔ بعد ازاں اسرائیلی فوج نے گاوں کے گھروں کی تلاشی لی۔
 
اسرائیلی فوج نے گھروں کی تلاشی کے دوران 2 فلسطینی نوجوان 16 سالہ  رفعات مصطفی عواد اور 15 سالہ رمزی نصیر الامی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کیا۔
فلسطینیوں نے ان تمام واقعات کے ردعمل میں اسرائیلی فوج پر پتھروں اور خالی بوتلوں کی بارش کی جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی کو معمولی سے زخم آئے۔
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.