• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم کے 37 خاندان اپنے اسیر پیاروں سے ملاقات سے محروم

منگل 04-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7690
0
SHARES
1
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے 37 فلسطینی خاندانوں کو جیلوں میں قید ان کے پیاروں سے ملاقات سے محروم کررکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت لحم کے 37 خاندان اسرائیلی زندانوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی بار بار کوششیں کر چکے ہیں مگر ملاقاتیوں کو نہایت توہین آمیز انداز میں واپس کردیا جاتا ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ بیت لحم کے ان 37 فلسطینی خاندانوں کے اقارب بئئر سبع اور نفحہ جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔

اسیران کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں وہ اسرائیلی جیلوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے جنوبی الخلیل کی الظاہریہ چیک پوسٹ پر پہنچے تو ان کے اجازت نامے ان سے چھین لیے گئے اور انہیں توہین آمیز انداز میں واپس کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم کے 37 خاندان اپنے اسیر پیاروں سے ملاقات سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.