• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں مزید دو فلسطینی شہید، گذشتہ روز کے شہداء کی تعداد 5 ہوگئی

پیر 15-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0326
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر دہرے فدائی حملے میں مزید دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد کل اتوار کے روز شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ باب العامود کے مقام پر دو فلسطینی لڑکوں نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ میں ایک فلسطینی لڑکا موقع پر ہی شہید ہوگیا جب کہ اس کے ساتھی نے فرار کی کوشش کی مگر فوج نے تعاقب کرتے ہوئے اسے بھی گولیاں مار کر قتل کردیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے بھی ایک مختصر بیان میں بیت المقدس میں دو فلسطینی لڑکوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے تاہم ان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

ادھر اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری کا کہنا ہے دونوں فلسطینی نوجوانوں نے باب العامود کے مقام پر فدائی حملہ کیا۔ ان کے پاس ایک خود کار بندوق تھی جس کی مدد سے انہوں نے پولیس پر فائرنگ کی کوشش کی مگر ان کی کوشش کامیاب ہونے سے قبل ہی فوج کی فائرنگ سے ایک لڑکا مارا گیا۔

قبل ازیں مغربی کنارے کے شہروں جنین، بیت لحم اور الخلیل میں تین الگ الگ واقعات میں تین فلسطینی نوجوان شہید کردیے تھے جس کےبعد گذشتہ روز شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں مزید دو فلسطینی شہید، گذشتہ روز کے شہداء کی تعداد 5 ہوگئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.