• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نہر البارد کیمپ میں لبنانی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جان بحق

ہفتہ 16-06-2012
in فلسطین
0
plf 2_palestiens
0
SHARES
0
VIEWS

لبنان میں مقیم فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ فوج نے نہر البارد مہاجر کیمپ میں دو فلسطینی بچوں کو ہلاک اور متعدد دوسروں کو زخمی کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اہالیاں کیمپ اور اس کے داخلی راستے پر تعینات سپاہیوں کے درمیان کسی بات پر تنازع کے بعد پیش آیا۔ ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ بارہ سالہ احمد قاسم اور غمونہ فیملی کے سولہ سالہ لڑکے اس وقت فوج کی براہ راست فائرنگ سے ہلاک ہوئے جب کیمپ کے رہائشی سپاہیوں کے ہاتھوں ایک نوجوان کی پٹائی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.