• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کے ہاتھوں تلاشی کی کارروائیوں میں 30 فلسطینی پابند سلاسل

منگل 15-12-2015
in فلسطین
0
news-large
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم تیس فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سوموار کے روزاسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس، الخلیل اور دیگرعلاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم تیس افراد کو حراست میں لے لیا۔

کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ الخلیل شہر سے اسرائیلی فوجیوں نے نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی شناخت ھیثم عصام الجعبہ، 37 سالہ خاتون ھیفا مکروم ابو رمیلہ، بری اسماعیل عبدالقادر شلش، حسین مسالمہ، احمد عونی سویطی، ھیثم یوسف ابو غازی، ابراہیم نمر البدوی، عمار زھیر ابو وردہ، اسحاق اسماعیل حوشیہ کے ناموں سے کی گئی ہے۔ نابلس سے آٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں 14 سالہ مصلح بدوی اور معتصم مصلح بدوی، 13 سالہ اسلام محمد مجلی عیسٰی، توفیق خلدون عازم، قاصد محمد موسیٰ، عبد انور عازم اور محمد مجلی عیسیٰ شامل ہیں۔

بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں میں چھ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ رامی ابو خلیفہ ، محمد حسن خلایلہ، تامر الباسطی، محمود سلیم، محمد ابو سنینہ اور لوئی ھانی صبیح، راللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے محمد عبود ابو خلیل، ماھر نادر حامد، قلقیلیہ سے تین سگے بھائیوں یاسر، بلال اور باسم جب کہ حسن دائود اور علی حسین سفیا دائود کو حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کے ہاتھوں تلاشی کی کارروائیوں میں 30 فلسطینی پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.