• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونیوں کی دہشت گردی، دو ماہ میں 25 فلسطینی نونہال شہید

منگل 08-12-2015
in فلسطین
0
Children Saheed
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں یکم اکتوبر کے بعد سے جاری اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں 25 کم عمر بچوں کو شہید اور 530 کو زخمی کردیا گیا۔ کم سن شہداء میں سے بیشتر کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے سے ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد سے جاری اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کی کارروائیوں میں 25 بچوں کو شہید اور 530 کو زخمی کیا گیا۔ ان میں سے 311 بچے براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوئے، 134 کو دھاتی گولیوں سے نشانہ بنایا گیا جب کہ 26 بچے آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہوئے اور 50 بچوں کو لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا گیا۔ لاٹھی چارج کا نشانہ بننے والے بعض بچوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

وزارت صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد مجموعی طورپر اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں 115 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں 25 بچے اور 5 خواتین شامل ہیں۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی بچوں کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔ بچوں کے بنیادی حقوق سے متعلق تمام عالمی قوانین کو صہیونیوں کے دیوار پردےمارا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونیوں کی دہشت گردی، دو ماہ میں 25 فلسطینی نونہال شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.