• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 4 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

طولکرم جھڑپوں میں 15 فلسطینی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے

جمعرات 26-11-2015
in فلسطین
0
TulKaram
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں فلسطین ٹیکنیکل یونیورسٹی (حضروری) کے قریب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ دوبارہ سے شروع ہونے والی پرتشدد جھڑیوں کے دوران متعدد فلسطینی نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب اسرائیلی فوجیوں نے یونیورسٹی کے اردگرد کے علاقے کے باسیوں اور نوجوانوں پر حملہ کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ تصادم کے درمیان تقریبا پندرہ سے زیادہ فلسطینی نوجوان براہ راست اور ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے جنہیں شہر میں ثابت ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں اسرائیلی فوج کی تعداد میں اضافے کے بعد جھڑپوں میں اور زیادہ شدت آ گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی گولیوں کی بوچھاڑ سے یونیورسٹی کی بیرونی دیوار کو نقصان پہنچا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineطولکرم جھڑپوں میں 15 فلسطینی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.