• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کل ملک بھر میں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا

پیر 26-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں
0
کل ملک بھر میں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ملک کے چھوٹے بڑے ہوائی اڈوں پر بینرز اور ہورڈنگز کی نمائش کی جائے گی، تمام لاؤنجز میں یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے دستاویزی فلمیں بھی دکھائی اور گیت بجائے جائیں گے۔

27اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ پر منایا جائے گا، اس سلسلے میں ملک بھر کے تمام سرکاری اور غیرسرکاری اداروں اور ایئر پورٹس پر بھی خصوصی طور پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔

2020   میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جابرانہ قبضے کو 73 برس بیت چکے  ہیں جس کے بعد سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری اس تناظر میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر مناتے ہیں اور اس کے پیش نظر   کل

27اکتوبر کو ملک بھر میں یوم سیاہ کشمیر کے طور پر منایا جائے گا، اس سلسلے میں ترجمان سی اے اے سعد بن ایوب نے بتایا کہ ایئر پورٹس پر بھی خصوصی طور پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔

Tags: بھارتی قبضہکشمیر ڈےمقبوضہ کشمیریوم سیاہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.