• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر کے خلاف بھارتی پروپیگنڈہ عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکا :  صدر آزاد کشمیر

منگل 15-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیر کے خلاف بھارتی پروپیگنڈہ عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکا :  صدر آزاد کشمیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آن لائن کشمیر کانفرنس میں صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہوئےاقوام متحدہ کے کردار پر تشویش کا اظہار کیا۔

  ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام  آن لائن کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، صدارت میزبان تنظیم کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کی۔

تقریب میں شریک چوہدری محمد سرور گورنر پنچاب ، برطانوی ممبرز آف پارلیمنٹ سٹیو بیکر، افضل خان ، محمد یاسین اور سابق ممبر آف پارلیمنٹ فیلیپ بینین نےکشمیر کے حق میں بات کر تے ہوئے  کشمیریوں کے بنیادی اور پیدائشی حق خوداردیت دلوانے کے لیے بھارت پر دباؤ بڑھانے پر زور دیا جبکہ  صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر اور دیگر مقررین نے تحریک کشمیر کی مسلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی کا وشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سرداد مسعود خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرکے عالمی قوانین کی خلاف وارزی کر رہا ہے. بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈہ عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکا۔ اب اقوام متحدہ کو اپنی زمہ داری پوری کرنی چاہیے ۔

Tags: آن لائن کشمیر کانفرنسریاست آزاد جموں و کشمیرصدر آزاد کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.