• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر میں اردو زبان کی سرکاری حیثیت ختم

جمعہ 04-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں
0
کشمیر میں اردو زبان کی سرکاری حیثیت ختم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی حکومت کے اس نفرت انگیز فیصلے سے کشمیر میں صدیوں سے بولی جانےوالی اردو زبان کا وجود خطرے میں پڑ گیا۔

ذرائع کےمطابق بھارتی حکومت کی پاکستان سے نفرت اور انتہا پسندی کی ایک اور مثال اس وقت سامنے آگئی جب مقبوضہ کشمیر میں اردو سمیت4 مزید زبانوں کو سرکاری حیثیت حاصل ہونے کے باوجود صرف اردو زبان پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں اردو زبان کی سرکاری حیثیت کو ختم کرنے کےبھارتی حکومت کے اس فیصلے سے کشمیر میں 131 سال سے بولی جانے والی اردو زبان کا وجود خطرے میں پڑگیا  ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اردو، انگلش، ہندی، کشمیری اور ڈوگری زبان کو سرکاری حیثیت حاصل تھی۔

Tags: اردو زبانبھارتپاکیستانکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.