• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیرمیں 4G انٹرنیٹ پر پابندی میں مزید توسیع

ہفتہ 14-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں
0
مقبوضہ کشمیرمیں 4G انٹرنیٹ پر پابندی میں مزید توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں  2 جی انٹرنیٹ سروس کو جاری رکھا جائے گا اور26 نومبر تک 4 جی انٹرنیٹ پر عائد پابندی برقرار رکھی جائے گی-

مقبوضہ کشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ پر پابندی میں مزید توسیع کردی ہے بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق جموں کشمیر میں  آج شام ہوم سے 26 نومبر تک 4 جی انٹرنیٹ پر عائد پابندی برقرار رکھی جائے گی-

قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے 4 جی انٹرنیٹ پر عائد پابندی میں بار بار توسیع کی جارہی ہے ۔کورونا وائرس کے دنیا کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی تیزی سے پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر جاری لاک ڈان کے دوران 4 جی کو بحال کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے-

Tags: 4Gفور جیقابض بھارتی فوجمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.