• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں  گمشدہ کشمیری نوجوان کی نعش برآمد

جمعہ 08-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں  گمشدہ کشمیری نوجوان کی نعش برآمد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ کشمیر میں 3 روز قبل لاپتہ ہونے والےکشمیری نوجوان کی پراسرار موت کے بعد علاقہ مکینوں سمیت درجنوں کشمیریوں کا بھارتی فورسز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،

ذرائع کے مطابق  مقبوضہ جموںوکشمیر کے قصبے راجوری میں 3 روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان ظہور کی پراسرارموت کے بعد مقامی پولیس کی چھان بین کےنتیجے میں گزشتہ روز قصبے کے بس سٹینڈ کے قریب جھاڑیوں سے برآمد کرلی گئی تاہم کشمیری نوجوان کی ۃلاکت  کے حوالے سے اب کی اطلاعات کے مطابق کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

نوجوان کی پر اسرار ہلاکت کے خلاف متوفی کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے قابض انتظامیہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں اہل علاقہ سمیت درجنوں افراد نے شریک ہوکر قابض بھارتی فوج کے خلاف نعرے لگائے۔

متوفی کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کے بیٹے کو قتل کیا گیا ہے جبکہ پویس نے فوری طور پر تلاش شروع نہیں کی اور تلاش میں تین روز لگا تے ہوئے مزید دیر کی جس کے باعث متوفی کو بچایا نہیں جا سکا۔

Tags: بھارتی انتہا پسند فوجبھارتی جارحیتقابض فوجمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.