• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ممکن ہے: عمران خان

جمعرات 07-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ممکن ہے: عمران خان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزیر اعظم  نےکہا کہ جس طرح اسرائیل فلسطین پر قابض ہے کشمیر پر بھارتی قبضہ اسی کی ایک مثال ہے۔

گزشتہ روز ترکی کے ایک نجی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں  وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ریاست مدینہ کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے خواہش مند تھے جن کی بنیاد انصاف اور برابری تھی، وہ جمہوریت پر یقین رکھتے تھے، ریاست مدینہ میں اقلیتیں برابر کی شہری تھیں،کسی کو مذہب کے حوالے سے کسی جبر کا سامنا نہیں تھا۔

انہوں نے  کہا کہ مودی حکومت نہیں چاہتی کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم ہو جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ تنازعات کا حل نہیں ہوسکتی اور مسئلہ کشمیر پر جبری حکومت مسلط کر نے سے کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا البتہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اور صرف کشمیری عوام کی خواہشات کو مدنظر رکھ کر ممکن ہے

انہوں نےاسلام کے بنیادی نکات واضح کرتے ہوئے  کہا کہ مغرب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن سے مسلمانوں کی محبت اور احترام سے آگاہ نہیں ہے،فرانس اسلام کو دہشت گردی سے جوڑ رہا ہے،اسکے طویل المدتی اثرات ہوں گے،جو بہت برے ہوں گے، اسلام صرف ایک ہے اور وہ وہی ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے،روشن خیال اور انتہاپسند اسلام کی اصطلاحات غلط ہیں جس کے باعث  نیوزی لینڈ  میں مسجد میں پچاس سے زیادہ مسلمانوں کو شہید کرنے والے کو کسی نے کرسچئین انتہا پسند قرار نہیں دیا۔

Tags: بھارتی بربریتدورہ ترکیمقبوضہ فلسطینمقبوضہ کشمیروزیر اعظم عمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.