• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن کے زیراہتمام فلسطین اور کشمیر کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی ویبنار

جمعرات 09-07-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن کے زیراہتمام فلسطین اور کشمیر کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی ویبنار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  بین الاقوامی یکجہتی ویبنار  برائے فلسطین اور کشمیر   میں پاکستان ، مقبوضہ فلسطین ، لبنان ،ترکی ،انڈونیشیا ، ایران  اور ملائیشا سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی اور سماجی شخصیات شرکت کریں گے  جو مقبوضہ فلسطین پر صہیونی قبضے اور  مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد  امن منصوبے صدی کی ڈیل اور اس کے خطے پر اثرات سمیت دیگر اہم امور پر اظہار خیال کریں گے ۔

بین الاقوامی یکجہتی  ویبنار 10 جولائی بروز جمعہ  کو پاکستان کے معیاری وقت سات بجے شام کو  فلسطین فاؤنڈیشن کے فیس بک پیج پر براہ راست دیکھی جاسکتی ہے ۔

Tags: بین الاقوامی یکجہتیفلسطین فاؤنڈیشنویبناریکجہتی برائے فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.