• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدام اٹھائے، پاکستان

ہفتہ 08-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدام اٹھائے، پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاکستان نےمسجد اقصیٰ میں نمازیوں پرصہیونی فوجی حملے کی شدید مذمت کر تے ہوئے عالمی برادری سے امن کے لیے 1967سے پہلے کی سرحدی  پوزیشن پر مستحکم ہونے کا مطالبہ کیا  ہے۔

ذرائع  کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس میںماہ رمضان کے آخری عشرے میں  جمعتہ الوداع کے موقع پرمسجد اقصٰی میں نماز کی ادائیگی کے دوران فلسطینیوں پر ہونے والے صہیونی فوجی حملے کی شدید مزمت کی ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پردفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میںکہا گیا  ہے کہ قابض اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں معصوم نمازیوں پر حملہ کیا، رمضان المبارک کے دوران ایسا حملہ انسانی اقدار اور حقوق کی خلاف ورزی ہے جس کی پاکستان بھر پوراورشدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے عالمی برادری سے مطالبہ کر تے ہوئے کہا گیا  کہ فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدام اٹھائےاور ضروری ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے 1967 سے پہلے کی سرحدی  پوزیشن پر مستحکم  ہوجائیں۔

بیان میں اس پر تشدد واقعے میں زخمی فلسطینیوں کی جلد صحت یابی کےلیےدعا کی گئی اور مزیدکہا ہے کہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے حصول کے لیے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق 2 ریاستوں کے حل کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

Tags: اقوام متحدہبیت المقدسپاکستانجمعتہ الوداعدفتر خارجہعالمی برادریقابض ریاست اسرائیلماہ رمضان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.