• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہید قاسم سلیمانی صیہونی عزائم  کی راہ میں بڑی رکاوٹ تھے، عبداللہ گل

اتوار 27-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید قاسم سلیمانی صیہونی عزائم  کی راہ میں بڑی رکاوٹ تھے، عبداللہ گل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تحریک جوانان پاکستان کے چیئر میں عبداللہ حمید گل نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ویبنار”جناح اور فلسطین "میں اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے جب تاریخ لکھی جائے گی تو شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکے گا ،شہید قاسم سلیمانی  صیہون عزائم کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ اور فلسطینیوں  کی امید  تھے۔

انھوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا کہ دنیا میں کوئی طاقت نہیں ہے جو پاکستان کو زیر کرسکے ، قائد کا یہ فرمان اس دور کیلئے تھا جب پاکستان کو بیرونی سرحدوں سے خطرہ تھا تاہم ہم آج دیکھ رہے کہ ملک کو آج اندرونی خطرات کا سامنا ہے ہے اور بعض عناصر قائد کے افکار کے خلاف صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کے جواز تلاش کررہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ  پاکستان ، اسرائیل اور بھارت میں صرف پاکستان قائم رہے گا کیونکہ پاکستان ایک نظریہ کی بنیاد پر قیام میں آیا ہے تاہم  آج ہم پر شددی دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ ہم صیہونی ریاست کو تسلیم کریں اور اس کیلئے معاشی دباؤ کا استعمال کیا جارہا ہے۔

Tags: اسرائیلپاکستانصیہونی ریاستعبداللہ حمید گلفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.