• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

تیس۳۰مارچ یوم الارض الفلسطین فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی غاصبانہ قبضے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔فلسطین،فلسطینیوں کا وطن ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت فلسطینیوں سے جدا نہیں کر سکتی۔

ہفتہ 30-03-2013
in پاکستان
0
plf press conf 8 2012
0
SHARES
0
VIEWS
 

کراچی ( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر احمد ہاشمی،جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی،پاکستان عوامی مسلم لیگ کے رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے پاکستانی قوم سے اپیل کی ہے کہ

تیس مارچ کو فلسطینی سر زمین کا دن مناتے ہوئے ملک بھر میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کے لئے ’’یوم الارض الفلسطین ‘‘ منائیں۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کو اپنی سیاسی جماعتوں اور مذہبی جماعتوں کے منشور میں بنیادی پالیسی کا حصہ بنائیں۔واضح رہے کہ سنہ تیس مارچ سنہ1976ء میں مقبوضہ فلسطین میں ہزارون فلسطینیوں نے غاصب صیہونی ریاست کے جارحانہ اقدامات اور فلسطینیوں کی اراضی پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف زبر دست احتجاج کیا تھا جس کے نتیجے میں غاصب اسرائیلی افواج نے فلسطینیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چھ فلسطینیوں کو شہید اور سیکڑوں کو زخمی کر دیا تھا جبکہ احتجاج کرنے کے جرم میں سیکڑوں فلسطینی مرد وخواتین اور بچوں کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔تاہم اس سلسلہ میں پوری دنیا میں تیس مارچ کو فلسطینی سر زمین اور فلسطینی سر زمین پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے قبضہ کے خلاف ’’یوم الارض الفلسطین ‘‘ منایا جاتا ہے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تیس مارچ کو ’’یوم الارض الفلسطین ‘‘ کی اہمیت کے عنوان سے مرکزی سیکرٹرییٹ میں خصوصی لیکچر کا انعقاد کیا جائے گا۔ والسلام۔۔علی احمر ۔۔انچارج میڈیا سیل۔۔۔0334-3206768//0321-2487492
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.