• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

 برطانوی پارلیمنٹ میں بھارت کے کشمیر میں جاری ظلم کےخلاف تحقیقات کا مطالبہ

جمعہ 15-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
 برطانوی پارلیمنٹ میں بھارت کے کشمیر میں جاری ظلم کےخلاف تحقیقات کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ارکان  پارلیمنٹ نے کہا کہ عالمی اداروں، حکومتوں اور لیڈروں کو چاہیے کہ  بھارت کو کشمیریوں کی نسل کشی سے روکنے کے اقدامات کریں۔

گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف برطانوی پارلیمنٹ میں برطانوی وزیر سمیت 10ارکان  پارلیمنٹ کی جانب سے کشمیر کو اندرونی مسئلہ قرار دینے کا بھارتی موقف مسترد کر تے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

 ان کا کہنا تھاکہ عالمی اداروں، حکومتوں اور لیڈرز بھارت کو کشمیریوں کی نسل کشی سے روکنے کے اقدامات کریں۔

انہوں نےمقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی بے بسی کی ترجمانی کرتے ہوئے بھارتی ظالمانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کرنے کے ساتھ برطانوی حکومت پر بھی مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے مظالم پر واضح موقف اختیار کرنے کے لیے زور دیا جبکہ لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ سارا اوون نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا لاک ڈاؤن عوام کے تحفظ کے لئے نہیں بلکہ جبری تسلط کے لئے ہےجہاں 5 لاکھ سے زیادہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو قید کر رکھا ہےجس کے نتیجے میں انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیاں مشاہدے میں آئی ہیں ۔

انہوںنے مزید کہا کہ کشمیری مسلمانوں کو اسپتالوں میں جانے سے بھی روکا جا رہا ہےجو کہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے ساتھ ہی  بھارتی فوجی خواتیں کو ان کی گھر کی دہلیز پر ہراساں  کرتے اور ان کی عصمت پر حملے کر رہے ہیں۔

Tags: برطانوی پارلیمنٹبھارتی جارحیتبھارتی فوجمقبوضہ جموں و کشمیرمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.