• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایک ماہ کے اندر بھارتی فوجی بربریت، 6 کشمیری شہید، متعدد گرفتار

پیر 01-03-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
India-army-kashmir-martyr

Occupying Indian Army in a month, 6 Kashmiri martyrs

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ماہ فروری کے مہینے میں بھارتی فوج اور پولیس نے ریاستی دہشت گردی  اور جعلی مقابلوں میں متعدد کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور 6 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے ریسرچ سیکشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر میں گذشتہ ماہ سے لےکر اب تک قابض بھارتی فوج نےمختلف علاقوں میں نام نہادسرچ آپریشن کی آڑ میں تین کشمیری نوجوانوںکو جعلی مقابلے میں شہید کردیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں غیر قانونی سرچ آپریشنز کے بہانے مزید تین بے گناہوں کا خون بہایا۔

اعدادو شمار کے مطابق  بھارتی پولیس نے پرامن مظاہرین پر بھی اندھا دھند طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مختلف مقامات پرکم سے کم تریسٹھ نوجوانوں کو گرفتار کیا اور فوجی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے 80 کے قریب افراد زخمی ہوئے، اسی ماہ  بھارتی فورسز نے دو کشمیریوں کےمکانات کو بھی تباہ کیا جبکہ کئی دکانوں کو لوٹ مار سے نقصان پہنچاتے ہوئے ایک کمسن کشمیری  بچی کو اغوا کرنے کی کوشش بھی کی۔

بھارتی قابض فوج پر 78 سالہ محمد یوسف مکرو ، محمد امین آہنگر ، مقصود احمد بٹ ، حکیم شوکت ، طارق پنڈت ، غزنفر اقبال ، عاقب نجار ، عارف وانی ، نذیر پٹھان ، بشیر سہمت ، ممتاز احمد اور فاروق احمد شیخ ، صحافی آصف سلطان سمیت ایک درجن سے زائد کشمیری سیاسی کارکنان اور خواتین کے  شہری حقوق کی پامالی کے بدترین الزامات ہیں۔

بشکریہ کشمیر میڈیا سروس

Tags: بھارتی فوجبھارتی فوجی بربریتجموں و کشمیرکشمیریمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.