• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل فلسطین پر قابض ہے، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا، وزیرخارجہ

بدھ 17-06-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل فلسطین پر قابض ہے، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا، وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو پہلے بھی ایک قابض ریاست سمجھتا تھا اور اب بھی اس کا وہی تاریخی موقف ہے، پاکستان نے اسرائیل کو نا پہلے ملک تسلیم کیا اور نا اب   کرنے چارہا ہے۔

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حزب اختلاف کی جانب سے وضاحت طلب کرنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں۔

انھوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ہم کل بھی فلسطین کے حمایتی تھے اور آج بھی ہمارا وہی تاریخی نظریہ ہے  ہم فلسطین کے 1967 کی سرحدوں کے فلسطین کے حامی ہے جس کا دارالخلافہ  القدس ہو یہ پاکستان کا تاریخی مؤقف ہے جس میں کسی کو کسی  ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کے لیے کوشاں ہے ہم  کسی عرب ممالک کے دباوٴ میں آکر ہرگز اپنی پالیسی پر نظر ثانی نہیں کر رہے۔

Tags: شاہ محمود قریشیقابض ریاستمسئلہ فلسطینوزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.