• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے یوم نکبہ و عالمی یوم القدس مہم “علی طریق القدس” “آزادی القدس کے راستے پر” کا اعلان کر دیا

پیر 13-05-2019
in پاکستان
0
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے یوم نکبہ و عالمی یوم القدس مہم “علی طریق القدس” “آزادی القدس کے راستے پر” کا اعلان کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ملک بھر میں فلسطینیوں سے یکجہتی اور صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل کے ناپاک وجود کے خلاف آگہی پروگرام منعقد کرنے کا اعلان

انیس مئی کو کراچی میں القدس کانفرنس منعقد ہو گی۔ معروف سیاسی و مذہبی اور سماجی شخصیات کی شرکت
سابق گورنر سندھ محمد ذبیر، سینیٹر سراج الحق، فردوس شمیم، علامہ راجہ ناصر عباس سمیت متعدد سیاسی ونذہبی قائدین خطاب کریں گے ۔ میاں رضا برای اور فاروق ستار کی شرکت متوقع

تیئس مئی کو پارلیمانی فورم برائے فلسطینی کشمیر کے اشتراک سے اسلام آباد میں القدس کانفرنس ہو گی
مشاہد حسین سید، فلسطینی سفیر، شیری مزاری، فرحت اللہ بابر، سینیٹر افراسیاب خٹک ،سید فخر امام اور صابر ابو مریم خطاب کریں گے

بائیس اور تئیس رمضان المبارک کو کوئٹہ اور جیکب آباد میں القدس آل پارٹیز کانفرنس ہو گی

اٹھارہ اور انیس رمضان المبارک کو لاہور اور ملتان اور حیدر آباد میں القدس پریس کانفرنسز ہوں گی۔

چوبیس اور پچیس رمضان المبارک کو کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر تصویری نمائش کا انعقاد کیا جائے گا

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا جاری کردہ اعلامیہ

Tags: “آزادی القدسعالمی یوم القدسعلی طریق القدس”فلسطین فاؤنڈیشن پاکستانکا اعلان کر دیاکے راستے پر”مہمیوم نکبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.