• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا نمبر بھی اسرائیلی سافٹ ویئر سے ہیک کیا گیا، رپورٹ

منگل 20-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
وزیراعظم عمران خان کا نمبر بھی اسرائیلی سافٹ ویئر سے ہیک کیا گیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا پرانا نمبر بھی ہیک کرنےکی کوشش کی گئی تھی جبکہ بھارت میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے فون کی بھی ہیکنگ کی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھرکی اہم شخصیات کی جاسوسی کے لیے تیار کیے گئے اسرائیلی سافٹ ویئرسے وزیراعظم عمران خان کا نمبر بھی ہیک کرتے ہوئے خفیہ معلومات اکٹھا کرنے کی کوشش  کی گئی۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا پرانا نمبر بھی ہیک کرنےکی کوشش کی گئی تھی جبکہ بھارت میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے فون کی بھی ہیکنگ کی گئی۔

واضح رہے کہ دنیا کے16اداروں کی مشترکہ تحقیقات کے بعداسرائیلی کمپنی این ایس او کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل کی اس سوفٹ ویئر کمپنی نے فون ہیکنگ سافٹ ویئر سے دنیا کے کم سے کم50 ہزار شخصیات کے فون نمبرز ہیک کیے ہیں اور اسرائیلی  جاسوسی کا دائرہ کم ازکم 50 ممالک تک پھیلا ہوا تھا۔

Tags: اسرائیلبھارتجاسوسیراہول گاندھیسافٹ ویئرفون ہیکنگوزیراعظم عمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.