• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی کابینہ کی مقبوضہ فلسطین کیلئے  امدادی سامان بھجوانے کی منظوری

بدھ 19-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
وفاقی کابینہ کی مقبوضہ فلسطین کیلئے  امدادی سامان بھجوانے کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں  کابینہ نے صیہونی ریاستی دہشتگردی کے شکار مقبوضہ فلسطین  میں طبی  امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے ، اجلاس میں فلسطین میں امدادی سامان بھجوانے کے ساتھ 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ، اس دوران فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم نے عالمی رہنماؤں سے ہونے والی گفتگو پر کابینہ کو بریف کیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک ہفتے سے زائد جاری صیہونی ریاستی دہشتگردی میں اب تک  220 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جس میں 63 بچے 36 خواتین اور 16 ضعیف العمر افراد شامل ہیں جبکہ صیہونی دہشتگری میں ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں جن میں 450 سے زائد بچے اور 295 خواتین شامل ہیں

Tags: اسرائیلی دہشتگردیعمران خانغزہمقبوضہ فلسطینوفاقی کابینہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.