• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہدائے کشمیر کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، ڈاکٹر صابر ابو مریم

پیر 05-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شہدائے کشمیر کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، ڈاکٹر صابر ابو مریم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ڈاکٹر صابر ابو مریم نےحکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہدکرنے والے کشمیری مجاہدین کی بھرپور حمایت کی جائے۔

آل پارٹیز حریت کانفرنس کشمیر کی جانب سے گذشتہ روز اسلام آباد کےمرکزی آفس میں رہنماؤں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نےعلی چاہدری کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جماعتوں کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے کشمیر کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیںگی اور کشمیری عوام کو ان کے حقوق حاصل ہو کر رہیں گے۔

کشمیری رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جبکہ کشمیر کے عوام نے بے پناہ قربانیاں دے کر تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہو اہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی پر افسوس ہے تاہم کشمیری عوام کی جدوجہد ضرور کامیا ب ہوگی اور کشمیر جلد بھارت کے چنگل سے آزاد ہو گا۔

انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہدکرنے والے کشمیری مجاہدین کی بھرپور حمایت کی جائے۔

Tags: آل پارٹیز حریت کانفرنسڈاکٹر صابر ابو مریمشہدائے کشمیرفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.