• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو خوف میں مبتلا ہے، شاہ محمود قریشی

جمعہ 28-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو خوف میں مبتلا ہے، شاہ محمود قریشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیتن یاھو کو خوف ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کی تحقیقات ہوتی ہیں  تو نتین یاھو بے نقاب ہوجائیں گے.

اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن  یاھو کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے توسط سےصیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف غزہ کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم سے متعلق عالمی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کی قرارداد کو منظور کرنے کے بعد اسرائیل کی جانب سے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ بیان سے واضح ہورہا ہے کہ نیتن یاھو خوف میں مبتلا ہیں کہ اگر غزہ پر اسرائیلی جنگی جرائم کی آزادانہ تحقیقات ہوتی ہیں تو وہ بے  نقاب ہوجائیں گے ۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ شرمناک فیصلہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی اسرائیل مخالف اقدام کی ایک اور واضح مثال ہے۔

امریکا نے بھی اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی تحقیقاتی کمیشن سے متعلق قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے خطے میں اب تک امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

Tags: اسلامی اتحاد تنظیماو آئی سیشاہ محمود قریشیصیہونی وزیراعظمغزہنیتن یاھونیتن یاہووزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.