• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کے ساتھ پوری دُنیا بھی فلسطینیوں کے ساتھ ظلم کر رہی ہے، اُشنا شاہ

بدھ 12-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ پوری دُنیا بھی فلسطینیوں کے ساتھ ظلم کر رہی ہے، اُشنا شاہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ کہ ’اتنا بڑا اور افسوسناک واقعہ ہوجانے کے باوجود بھی پوری دُنیا خاموش بیٹھی ہےیہ افسوسناک ہے۔

معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مقبوضہ بیت المقدس میں جاری کشیدہ صورتحال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاموش میڈیا اور دُنیا بھی فلسطینیوں پر ظلم کر رہی ہے۔

https://twitter.com/ushnashah/status/1391342702655119360?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1391342702655119360%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F924639

اُشنا شاہ نے کہا کہ ’اسرائیلی فوج کے علاوہ عالمی میڈیا اور پوری دُنیا بھی فلسطینی عوام کے ساتھ ظلم کر رہی ہے۔‘اداکارہ نے کہا کہ ’اتنا بڑا اور افسوسناک واقعہ ہوجانے کے باوجود بھی پوری دُنیا خاموش بیٹھی ہے۔‘ اُنہوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’مسجد الاقصیٰ حملے پر سب کی خاموشی دُنیا کی تاریخ میں شرمناک واقع ہوگا۔‘

Tags: اسرائیلی مظالماشنا شاہپاکستانی اداکارہصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.