• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر حماس کاظہار یکجہتی

للہ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور زخمیوں کو کو جلد صحت یابی عطا فرمائے امید ہے کہ پاکستان المناک سیلاب کے اثرات پر جلد قابو پا لے گا

پیر 29-08-2022
in پاکستان, حماس, خاص خبریں
0
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر حماس کاظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب پر تعزیب اور بھاری جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاکستان میں حالیہ طوفانی بارشوں کے  نتیجےمیں آنےو الے تباہ کن سیلاب  پر پاکستان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس سیلاب کےنتیجے میں بھاری انسانی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم برادر پاکستانی عوام اور ان کے خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور زخمیوں کو کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان المناک سیلاب کے اثرات پر جلد قابو پا لے گا۔

Tags: پاکستانحماسسیلابصہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.