• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں آج ‘یومِ فلسطین’ منایا جا رہا ہے

جمعہ 21-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پاکستان میں آج ‘یومِ فلسطین’ منایا جا رہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر آج پاکستان بھر میں یوم فلسطین منایا جارہا ہے، قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری اور دہشتگردی کے خلاف ملک کےچھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہےہیں۔

گذشتہ روز وزیراعظم کے خصوصی نمائندے حافظ طاہر اشرفی نے عربی زبان میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مسلم امہ کےنام پیغام میں کہاہےکہ عالمی دہشتگرداسرائیل کے خلاف پاکستانی قوم بھر پوراحتجاج کرے گی، انھوں نے کہا کہ قوم اور حکومت اہل فلسطین کے ساتھ ہیں، اوآئی سی اسرائیلی جارحیت کےخلاف فوری اقدامات کرے۔

اپنے پیغام میں انھوں نے مظلوم کشمیریوں اور فلسطینوں کی مکمل تائید و حمایت کے ساتھ ساتھ فلسطینی اور کشمر یوں پر ہونے والے مظالم کی بھرپور مذمت اور اسلامی تعاون تنظیم سے فوری اقدامات اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا۔

Tags: اسلامی تعاون تنظیمپاکستانپاکستان علماء کونسلحافظ طاہر اشرفیمقبوضۃ فلسطینوزیر اعظم عمران خانیوم فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.