• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا، وزیر انسانی حقوق

جمعرات 06-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا، وزیر انسانی حقوق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شیریں مزاری  نے کہا ہےکہ پاکستان  کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جبکہ پاکستان پراس حوالے سے بہت دباؤ  ہوا ہے لیکن فلسطین کو انصاف ملنے تک اسرائیل سے متعلق سوچا بھی نہیں جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ او آئی سی میں جس طرح فلسطین اور کشمیر کے لیے آواز اٹھانی چاہیے، نہیں اٹھائی جاتی۔

شیریں مزاری نے مزید کہا کہ مسلم امہ کو بین القوامی سطح پر فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے لیے عملی اقدام کی ضرورت ہےاورانسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں کر نے والی بھارت و اسرائیل جیسی غاصب ریاستوں جنہوں نے  انسانی حقوق کے قوانین کی دھجیاں اڑادی ہیں منظر عام پر لانا چاہیے۔

Tags: او آئی سیبھارتی مظالمبین الاقوامی قوانینپاکستانشیریں مزاریصہیونی ریاست اسرائیلکشمیرمسلم اُمہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.