• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی اسمبلی کا اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی تحقیقات کا مطالبہ

منگل 25-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قومی اسمبلی کا اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی تحقیقات کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اراکین قومی اسمبلی نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے کو صیہونی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے انتظامات کرنے کی یادداشت پیش کردی۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف، اراکین قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، مولانا اسد محمود اور عندلیب عباس سیمت دیگر نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے کو ایک یادداشت پیش کی ہے جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی تحقیقات کے انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر پر گیارہ روز تک وحشیانہ بمباری کی گئی جس کےنیتجےمیں 63 بچوں 36 خواتین اور 16 ضعیف العمر افراد سمیت 250 سے زائد فلسطینی شہید، ڈیڑھ ہزار سے زائد زخمی ہوئے، 45 مساجد اور 4 گرجا گھر 14 اسکول ایک کالج میڈیا کے زیر استعمال ایک کثیر المنزلہ عمارت اور سیکڑوں رہائشی مکانات تباہ ہوئے

Tags: اسپیکر قومی اسمبلیاسرائیلی جنگی جرائماقوام متحدہشہباز شریفصیہونی ریاستعندلیب عباسفلسطینیوں کی نسل کشیقومی اسمبلینمائندہ برائے پاکستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.