• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں طلباء پر بھارتی فوجی تشدد

جمعرات 30-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں طلباء پر بھارتی فوجی تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) واضح رہے  کہ بھارتی فوجیوں کے مقبوضہ کشمیر میں اس دارالعلوم پر دھاوے کا مقصد مدرسے کو مسلم طلباء اور علماء سے خالی کراکر ہندو توا ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے جس کے لیے انہوں  نے طلباء اور معلم کو دھمکیاں دیں اور انہیں ہراساں کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے علاقے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے غیر قانونی طور پر کشمیری دارلعلوم کے طلباء پر وحشیانہ تشدد کیا اور انہیں خوف و دہشت کا نشانہ بنایا۔

مزید تفصیلات کے مطابق بھارتی قابض فوجیوں نے رات کے وقت علاقے کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ضلع کے علاقے کیلر میں واقع دارالعلوم کے کیمپس میں گھس کر طالب علموں اور ایک معلم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔

واضح رہے  کہ بھارتی فوجیوں کے مقبوضہ کشمیر میں اس دارالعلوم پر دھاوے کا مقصد مدرسے کو مسلم طلباء اور علماء سے خالی کراکر ہندو توا ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے جس کے لیے انہوں  نے طلباء اور معلم کو دھمکیاں دیں اور انہیں ہراساں کیا۔

Tags: بھارتی فوجبھارتی فوجی تشددضلع شوپیاںکشمیری طلباءکیلرمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.