• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ 1خاتون 2 اساتذہ شہید

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہےساتھ ہی بھارتی فوج نے علاقے میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے

جمعہ 08-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ 1خاتون 2 اساتذہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) واضح رہےکہ ایک ہفتے کےدوران مقبوضہ وادی میں مدرسوں اوراسکولوں کو ٹارگیٹ کیا جارہا ہے اوراس کے نتیجے میں اب تک 7افراد کوموت کیئ نیند سلادیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ کشمیرنامعلوم افراد کی ایک اسکول میں جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں  سرینگرکے علاقے میں خاتون سمیت 2اساتذہ شہید کردیئے گئے۔

نامعلوم افراد نے سرینگر کے علاقے عیدگاہ میں ایک اسکول میں گھس کراندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے دو اساتذہ شہید ہوگئے، جبکہ  راہ سے گزرتی خاتون بھی گولیوں کی زد میں ٓکرشہید ہوگئی۔

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہےساتھ ہی بھارتی فوج نے علاقے میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے اورپولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزموں تک پہنچ جائیں گے۔

 واضح رہےکہ ایک ہفتے کےدوران مقبوضہ وادی میں مدرسوں اوراسکولوں کو ٹارگیٹ کیا جارہا ہے اوراس کے نتیجے میں اب تک 7افراد کوموت کی نیند سلادیاگیاہے۔

Tags: اساتذہ شہیدبھارتی جارحیتسرینگرصہیونیئزممقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.