• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی تبدیلیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، پاکستان

جمعہ 02-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی تبدیلیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترجمان نے بھارت کو خبردار کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں مزید غیر قانونی تبدیلیاں لانے کی غرض سے اقدامات کشمیری کسی صورت قبول نہیں کرینگے اور پاکستان اسکی بھر پور مخالفت کریگا۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کے ترجمان کی اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں زاہد حفیظ چودھری  نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے مزید غیر قانونی تبدیلیاں لانے کی غرض سے اقدامات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان   ان تبدیلیوں کی بھر پور مخالفت کرتا ہے اوربھارتی حکومت کے ان سازشی اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے بھارت کو خبردار کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں مزید غیر قانونی تبدیلیاں لانے کی غرض سے اقدامات کشمیری کسی صورت قبول نہیں کرینگے اور پاکستان اسکی بھر پور مخالفت کریگا۔

ترجمان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے حالیہ رپورٹ کا خیر مقدم کیا، جس میں مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کو پیلیٹ گنز سے نشانہ بنانے کا نوٹس لیا گیا ہے۔انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ مظلوم کشمیری بچوں کے مصائب کا نوٹس لیں۔

Tags: ا سلام آباداقوام متحدہبھارتپاکستانپیلیٹ گنززاہد حفیظ چودھریمقبوضہ کشمیروزیر خارجہ کے ترجمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.