• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی غاصبانہ قبضے کو2 سال مکمل

جمعرات 05-08-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی غاصبانہ قبضے کو2 سال مکمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )دو سال قبل آج ہی کے دن مودی سرکار نے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے ریاست کا درجہ چھین لیا تھا اور علیحدہ پرچم بھی اتار لیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق آج مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے 2 سال مکمل ہو گئےجس کے بعد کنٹرول لائن کے دونوں جانب آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہےاور کل جماعتی حریت کانفرنس سمیت دیگر سیاسی تنظیموں کی جانب سے آج کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے مکمل ہڑتال کی گئی ہےساتھ ہی سرینگر کے لال چوک تک مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ہڑتال کی کال پرمقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ تاجروں کو ہڑتال کرنے پر بھارتی پولیس کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہےجو کہ بھارتی پولیس کا نیا ہتھکنڈا ہےاور لال چوک تک مارچ روکنے کے لیے بھارتی فوج تعینات کر دی گئی ہے جس کے باعث سرینگر کے داخلی و خارجی راستے رکاوٹوں  کے ذریعے بند کر دیئے گئے ہیں۔

مزید معلومات کے مطابق حریت کانفرنس کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست کو ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ 15 اگست کو بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔

واضح رہے کہ دو سال قبل آج ہی کے دن مودی سرکار نے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے ریاست کا درجہ چھین لیا تھا اور علیحدہ پرچم بھی اتار لیا تھا۔

Tags: سرینگرسید علی گیلانیکل جماعت حریت کانفرنسمقبوضہ کشمیرمودی سرکارہڑتالیوم سیاہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.