• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نےمزید2 کشمیریوں کو شہیدکردیا

اقوام عالم خاموش تماشائی، کشمیر میں بھارت کی جارحیت تا حال نہ رک سکی

پیر 11-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نےمزید2 کشمیریوں کو شہیدکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کے نتیجے میں اب تک متعدد شہادتیں ہوچکی ہیں تاہم بھارتی دہشت گردی کے آگے اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی افسوس ناک ہے۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظالمانہ کارروائیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ روزضلع اننت ناگ اسلام آباد اور بانڈٰ ی پورہ میں مزید دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ہاتھوں یہ کشمیری نوجوان بھی نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں بے دردی سے بغیر کسی جرم کے موت کی نیند سلادیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کے نتیجے میں اب تک متعدد شہادتیں ہوچکی ہیں تاہم بھارتی دہشت گردی کے آگے اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی افسوس ناک ہے۔

Tags: اقوام عالمبانڈٰ ی پورہبھارتی درندگیسرچ آپریشنشہیدضلع اننت ناگ اسلام آبادمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.