• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری شہید، وادی میں مکمل ہڑتال

بھارتی حکام نے ریاستی دہشت گردی کے بعد کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچنے سے روکنے کیلیے انٹر نیٹ سروس بند کردی گئی

جمعہ 26-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری شہید، وادی میں مکمل ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے تینوں نوجوان عام شہری تھے جن کی شہادت کے بعد علاقے میں زبردست جھڑپیں پھوٹ پڑیں اورلوگوں نے  سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کیے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموںو کشمیر میں سری نگر کے علاقے رام باغ میں قابض بھارتی فوج نے راہ سے گزرتے ہوئے گاڑی میں سوار 3 کشمیری نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے گاڑی سے نکال کربراہ راست فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کی شہادتیں ہوئیں اور نہتے کشمیری بے گناہوں کو ریاستی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھادیا گیا۔

بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے تینوں نوجوان عام شہری تھے جن کی شہادت پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپرنظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی تہاڑ جیل سے ہڑتال کی کال دی تھی جس پر وادی کشمیر میں مکمل طور دکانیں اور تجارتی مراکز بند رہے البتہ بھارتی حکام نے نوجوانوں کی شہادت پر  کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچنے سے روکنے کیلیے انٹر نیٹ سروس معطل کر دی۔

شہید کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن پر قابو پانے کیلیے بھارتی دہشت گرد پولیس نے عوام پر لاٹھی چارج کر دیاجس میں درجنوں کشمیری بری طرح زخمی ہوئے اور  علاقے میں زبردست جھڑپیں پھوٹ پڑیں ،  لوگوں نے  سڑکوں پر نکل کر تشدد کے باوجود بھارتی حکام اور اس کے اہلکاروں کے خلاف  آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔

Tags: بھارتی حکامتہاڑ جیلکشمیری شہیدکل جماعتی حریت کانفرنسمسرت عالم بٹمقبوضہ کشمیرہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.