• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے چھاپےاور گرفتاریاں تاحال جاری 

پیر 08-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے چھاپےاور گرفتاریاں تاحال جاری 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض بھارتی فوج کا کشمیریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن 28 روز گزر جانے کے بعد  بھی نہ رک سکا اور وادی میں مسلسل سرچ آپریشن کے نا م پرمحاصرے اورگھر گھر تلاشی کے بہانے  نوجوانوں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج  جارحانہ  کارروائیوں  کا سلسلہ 11  اکتوبر سے شدت کے ساتھ شروع ہوا تھا تاہم ان کارروائیوں میں اب تک  45 سے زائد بے گناہ کشمیری نو جوانوں کو  بے دردی  سے شہید کیا جاچکا ہےاور کئی  مظلوموں کو خفیہ جیلوں میں  بدترین اذیتوں کاسامنا ہے۔

قابض بھارتی فوج کا کشمیریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن 28 روز گزر جانے کے بعد  بھی نہ رک سکا اور وادی میں مسلسل سرچ آپریشن کے نا م پر علاقوں کے محاصرے اورگھر گھر تلاشی کے بہانے  نوجوانوں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق ضلع شوپیاں اور راجوری میں بھارتی فوج  کا نام نہاد سرچ آپریشن جاری ہے جس کے باعث  اندرونی اور بیرونی راستوں پر بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے۔

Tags: بھارتی خفیہ جیلیںبھارتی فوجصہیونیئزمکریک ڈاؤنکشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.